30 جولائی 2013 - 19:30
افغانستان؛ ۵۰ طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

افغانستان کی فوج نے پچاس طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان فوج نے ننگرہار پکتیا اور لوگر صوبوں میں وسیع پیمانے پر کارروائياں انجام دی ہیں جن میں کم از کم پچاس طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔افغان وزارت دفاع نے پیر کے روز بھی اسی طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔دوسری جانب طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان فوج کا کارروائیوں میں طالبان کے افراد کی ہلاکت کی خبروں کی تردید کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲